Islamic sms
حدیث مبارک میں ارشادہے.
"اس شخص سےمعافی مانگوجس کی غیبت کی ہو.اوریہ ایک ایساگناہ ہےجسکی وجہ سےلوگ کاٹ کاٹ کرجہنم میں پھینکےجائینگے
براہ مہربانی مجھےمعاف کردیں.ہوسکتاہےمیںنےکبھی آپ کی کوئی غیبت کی ہو.
میں نےبھی آپ کومعاف کیا اوراللہ تعالی بھی ہمیں معاف فرماۓ. آمین